ایٹ ہوم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چائے پانی کی ضیافت جو سہ پہر کے وقت دی جائے (عموماً مغربی طرز پر)، عصرانہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چائے پانی کی ضیافت جو سہ پہر کے وقت دی جائے (عموماً مغربی طرز پر)، عصرانہ۔